Advertisement

پی ایس ایل 7 کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔

پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریگا، پشاور زلمی کے زیر اہتمام تین روزہ ٹرائلز کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔

پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لیں گے۔

پہلے مرحلے میں آج صوابی میں ٹرائلز لیے جائیں گے، کل جمرود اور پھر پیر کو پشاور میں ٹرائلز ہوں گے۔

پشاور زلمی صوابی اور جمرود کے ٹرائلز کی تمام اپڈیٹس تصاویر اور ویڈیوز فراہم کریگا جبکہ پیر کے روز پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version