اداکارہ حرا مانی کی ایک افغان مداح سے ملاقات

معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے ترکی میں اپنی ایک افغان مداح سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اس ویڈیو میں حرا کو اپنی افغان مداح سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
افغان خاتون نے اداکارہ سے مل کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔
Advertisement
حرا مانی نے مداح کو گلے لگاتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ بھئی، افغانستان میں بھی پاکستانی ڈرامے دیکھے جاتے ہیں ۔
واضح رہے کہ اس وقت اداکارہ حرا مانی ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں شرکت کے لئے ترکی میں موجود ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement