Advertisement

‘ویڈیو والی باجی کی سیاست قطری خط سے شروع اور آڈیو ویڈیو تک محدود ہے’

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور پارلیمانی سیکرٹری عالیہ حمزہ نے آڈیو ٹیپ سے متعلق مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو والی باجی کی سیاست قطری خط سے شروع اور آڈیو ویڈیو تک محدود ہے۔

عالیہ حمزہ نے کہا کہ ‏‎مقدمے ٹویٹر پر نہیں عدالتوں میں لڑے جاتے ہیں، مریم نواز ہمت کرو اورآڈیو ٹیپ کو بطور ثبوت عدالت لے کر جاٶ۔

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا کہنا تھا کہ عدالت میں اشتہاری تاحیات نااہل بھگوڑے مجرم کو بے گناہ ثابت کرو، ان ‏‎ثبوتوں کے ہمراہ  لندن فلیٹوں کی رسیدیں لے جانا نہ بھولنا، عدالت میں قومی خزانے سے دیے اُن اشتہارات کے پیسوں کا حساب بھی لے کر جانا۔

عالیہ حمزہ نے کہا کہ یہاں پتھر بھی اُٹھائیں تو نیچے چور ٹبر کی بدعنوانی اور کرپشن نکلتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version