Advertisement

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، جعلی چائے کی پتی برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے گڑ منڈی پشاور میں کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں فیکٹری سے ایک ہزار کلو سے زائد جعلی چائے کی پتی برآمد کرلی گئی ہے جبکہ جعلی پتی کی تیاری میں گڑ، سوڈا، مضر صحت رنگ اور استعمال شدہ چائے کی پتی استعمال کی جارہی تھی۔

 فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ چائے کی پتی کو نہایت ہی گندے فرش پر سوکھنے کے لیے رکھا گیا تھا جبکہ مضر صحت چائے کی پتی کو پشاور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا۔

واضح رہے کہ کارروائی میں جعلی چائے کی پتی کا یونٹ سیل کرکے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version