ملک میں ڈجیٹل ووٹنگ مشین لگانا اچھا مذاق ہے، اداکار مانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین لگانے کے عمل کو مذاق قرار دے دیا۔
اداکار مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی انسٹا اسٹوری پر وزیراعظم عمران خان کےاس خیال پر تنقید کی ہے کہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے۔
انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ جس ملک میں الیکٹرانک ڈیجیٹل پمپ پر پیٹرول پورا نہ ملے وہ ملک ڈیجیٹل ووٹنگ مشین لگانا چاہتا ہے، اچھا مذاق ہے‘۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

