Advertisement

انوشے عباسی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوٹ کی ایک تصویر اور ویڈیو  پوسٹ کی ہے۔

انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر اور ویدیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

انسٹگارم پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو اور تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشے عباسی اپنے اس شوٹ میں گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب  اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی دوست کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

انوشے کے اس فوٹو شوٹ میں پہنے جانے والے زیور اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version