Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 20 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 20 ہزار کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 6 ہزار400 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 56 ہزار600 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار800 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 3 ہزار800 کیوسک اور اخراج 3 ہزار800 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 18 لاکھ 16000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 17 لاکھ 21000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 68 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 36لاکھ 05 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
آسٹریلوی شخص نے دنیا کا طویل نام رکھنے پر عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version