Advertisement

زندگی غلطیوں کی کامیڈی ہے، اداکار عدنان صدیقی

پاکستان کےسنئیر اداکارہ عدنان صدیقی نے زندگی کو غلطیوں کا ایک مذاق قرار دیا ہے۔

اداکار عدنان صدیقی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

عدنان صدیقی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک جوکر کی طرح کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔

تصویر پوست کرتے ہوئے کیپشن میں اداکار عدنان صدیقی نے لکھا کہ ’وہ کہتے ہیں اپنے اندر ایک بچہ زندہ رکھو، میں تو ایک کلون (جوکر) بننا چاہوں گا۔‘

ساتھ میں اداکار نے ہیش ٹیگ کے ساتھ تحریر کیا کہ ’زندگی غلطیوں کی ایک کامیڈی ہے۔‘

عدنان صدیقی کی اس پوسٹ پر ساتھی اداکاروں نے بھی تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

اداکار اعجاز اسلم نے ان کی بات کی تائید کرتے ہوئے لکھا کہ ’جی ہم سب جانتے ہیں‘ جبکہ اداکار عمران اشرف نے عدنان کو ہیرو قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version