چترال میں قومی جانور مارخور لاپتہ ہونے لگے

نیشنل پارک میں دو سال کے دوران 868 مارخور کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
محکمہ وائلڈ لائف کی سروے رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں مارخور کی تعداد 2ہزار 868 تھی اور اب 2020 میں انکی تعداد 2ہزار ہوگئی۔
ایم این اے مولانا اکبر چترالی نے اس حوالے سے کہا کہ قومی جانور کی غیرقانونی شکار ہورہی ہے، کروڑوں فنڈز کے باوجود مارخور کی نسل کیوں ختم ہورہی ہے۔
محکمہ وائلڈ لائف نےموقف دیا کہ پہاڑوں پربرف زیادہ ہونے کی وجہ سے سروے مکمل نہ ہوسکی، جبکہ مارخور کی غیرقانونی شکار پرمکمل پابندی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement