سعدرضوی کی رہائی پر گلدستہ لے کر ملاقات کیلئے جاؤں گا، رہنما پی ٹی آئی

تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ سعدرضوی کی رہائی پر گلدستہ لے کر ملاقات کیلئے جاؤں گا۔
سینیٹراعجاز احمد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ حکومتی معاہدہ خوش آئند ہے اور پرامید ہوں کہ معاہدہ جلدی پایہ تکمیل پر پہنچے گا۔
تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر سینیٹراعجاز احمد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے سیاسی معاملات پرگفتگو جلد شروع کریں گے اور سعدرضوی کی رہائی پرگلدستہ لے کر ملاقات کیلئے جاؤں گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

