Advertisement

انٹرکلب چیمپئین شپ: کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینٹرل پنجاب انٹر کلب چیمپئن شپ میچ کے دوران کھلاڑی وقاص خالد حرکت قلب بند ہو جانے  کےباعث انتقال  کرگئے ہیں۔

جلو کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں پی سی بی کلب ٹورنامنٹ میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا، سنٹرل پنجاب انٹر کلب چیمپئین شپ کا میچ مغل پورہ وائٹس اور باغبانپورہ ایگلٹس کے درمیان کھیلا جا رہا تھا۔

انٹرکلب چیمپئین شپ کے دوران مغل پورہ وائٹس کے کرکٹر وقاص خالد کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی ، وقاص خالد کو ابتدائی طبی امداد دی گئی لیکن جانبر نہ ہو سکے۔

  واقعے کے بعد امپائرز نے فوری طور پر میچ روک دیا، وقاص خالد کی وفات پر لاہور کے کرکٹ حلقوں میں افسردگی چھا گئی ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز کراچی میں بھی کرکٹر رضوان میچ  کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔

Advertisement

بانٹوا کلب اور کمبائنڈ کلب کے درمیان نمائشی میچ داؤ میڈیکل کالج کے گراؤنڈ میں کھیلا جارہا تھا،  میچ کے دوران کمبائنڈ الیون کے کھلاڑی رضوان نے سینے میں درد کی شکایت کی، رضوان کو فوری طور پر ڈاؤ میڈیکل کالج کے اسپتال پے جایا گیا،  طبی امداد کے دوران رضوان جاں بحق ہوگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version