Advertisement

نیشنل سوئمنگ چیمپئین شپ،مردوں میں پاکستان آرمی اور خواتین میں واپڈا فاتح

ڈی ایچ اے لاہور میں ہونے والی نیشنل سوئمنگ چیمپیئن شپ  مردوں میں پاکستان آرمی چیمپئن بنی  جبکہ واپڈا کی ٹیم رنر اپ رہی تاہم  خواتین میں واپڈا  کی ٹیم چیمپئین بنی  اور پاکستان آرمی کی ٹیم رنر اپ رہی۔

 مردوں کے مقابلوں میں آرمی کے سید حسیب طارق چار گولڈ کے ساتھ بہترین تیراک قرار پائے جبکہ  خواتین میں واپڈا کی جہاں آرا نبی پانچ گولڈ کے ساتھ اور 3 نئے قومی ریکارڈ بناکر بہترین تیراک قرار پائیں۔

 اختتامی تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے فاتح کھلاڑیوں اور ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version