Advertisement

تھانوں میں طلباء انٹرنیز کو تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت کے تھانوں میں طلباء انٹرنیز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  تعلیم یافتہ باصلاحیت انٹرنیز نوجوان طلباء کو چنا گیا ہے، طلباء انٹرنیز پولیس اور عوام میں پل کا کردار ادا کریں گے۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا  تھا  کہ یہ طلباء تھانوں میں سائلین کے مسائل حل کرنے میں پولیس کی مدد کریں گے جبکہ یہ انٹرنیز طلباء پولیس اور عوام کے درمیان دوریوں کی وجوہات کی نشاندہی بھی کریں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ انٹرنیز طلباء کی جانب سے وجوہات کی رپورٹس روزانہ سینٹرل پولیس آفس کو بھجوائی جائیں گی۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا  مزید  کہنا  تھا  کہ سینیئر افسران پر مشتمل بورڈ ان رپورٹس کا جائزہ لے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
سندھ میں امن و امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت
گورنر سندھ سے محسن نقوی کی ملاقات
 حماس حق پر ہے اور ہم  فلسطین کے ساتھ ہیں، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version