Advertisement

بڑھتی ہوئی مہنگائی: اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی

مہنگائی

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دن بہ دن بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کےلیے گھر کا کچن چلانا مشکل ہوگیا ہے۔

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں چکی کا آٹا 84 روپے تک فروخت کیا جارہا ہے جبکہ دس کلو چکی کے آٹے کا تھیلا 840 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

شہرِ قائد میں دیگر اشیائے خوردونوش میں چینی کی قیمت بدستور130 روپے فی کلو پربرقرار ہے، شہرمیں چینی کی قیمت 125 روپے 130 کے درمیان فروخت کی جارہی ہے۔

اسی طرح کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، برانڈڈ تیل ایک لیٹر پاؤچ 380 روپے 400 روپے کا ہوگیا جبکہ کھلا پکوان تیل 350 سے 360 کے درمیان فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ آلو، پیاز، مٹر، ادرک، گاجر، پھل اور دیگر سبزیوں کی قیمتیں بھی دگنی ہو گئی ہیں۔

 شہر قائد کے مختلف مارکیٹوں میں ٹماٹر160 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔

اس ضمن میں سبزی منڈی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ سندھ میں کے ٹماٹر کی بھرپور سپلائی کے بعد قیمتیں مزید کم ہوجائینگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version