Advertisement

چار آنکھوں والے انوکھے بچھڑے کی پیدائش

بھارت میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش  ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے اندور میں ایک رہائشی کسان کے گھر دو منہ، چار آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارتی ریاست اترپردیش میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے دو سر، دو منہ، دو کان اور چار آنکھیں ہیں۔

تاہم اس  بچھڑے کے دو منہ، چار آنکھیں ہیں، جب شہریوں کو اس کی پیدائش کے حوالے سے معلوم ہوا تو وہ کسان کے گھر اس کو دیکھنے پہنچ گئے اور انہوں نے عقیدت میں بچھڑے کی پوجا بھی کی۔

بچھڑے کی پیدائش کی خبر دور دراز اضلاع تک پھیل گئی جس کی وجہ سے دیہات کے لوگ اسے دیکھنے آنے لگے۔

Advertisement

کسان کے مطابق بچھڑے کی پیدائش کے بعد اُس کے گھر پر بڑی تعداد میں شہری قیمتی تحائف لے کر پہنچے، جو انہوں نے نذرانے کے طور پر پیش کیے۔

شہریوں کے نزدیک بچھڑے کی پیدائش دراصل کرامت ہے، اسی وجہ سے وہ اس کی پوجا کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version