Advertisement

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی خود سے منسوب آڈیو کلپ کی تردید

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا خود سے منسوب ایک آڈیو کلپ کے حوالے سے تردیدی بیان آگیا ہے۔

جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ میں نے بھی ابھی آڈیو سنی ہے یہ ایک فیبرکیٹڈ آڈیو ہے۔  مارکیٹ میں اس طرح کی چیزیں میرے خلاف لائی جا رہی ہیں۔

 سابق چیف جسٹس نے کہا کہ اللہ دیکھ رہا ہے میرے خلاف ایک منظم کمپین چلائی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا کوئی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ نہیں۔

خیال رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آیا تھا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی جگہ بنانے کیلئے نواز شریف کو سزا دینی ہو گی، مریم نواز کو بھی سزا دینی ہو گی۔

Advertisement

مبینہ آڈیو ٹیپ میں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگرچہ مریم نواز کے خلاف کوئی کیس نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version