Advertisement

اداکارہ اقرا نے یاسر کا دل کیسے جیتا؟

پاکستان شوبز ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کا دل جیت لیا۔

اداکارہ اقرا عزیز نے یاسر حسین کے لیے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ شیئر کی۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اقرا عزیز نے یاسر حسین کے ہمراہ لی گئیں اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے یاسر حسین کے نام محبت بھرا کیپشن لکھا۔

اُنہوں نے لکھا کہ تھوڑی دیر سے لیکن آپ جانتے ہیں کہ میں آپ سے پیار کرتی ہوں، آپ کی تعریف کرتی ہوں اور آپ کا احترام کرتی ہوں کہ آپ کون ہیں اور آپ ہر روز کون بن رہے ہیں۔

اقرا عزیز نے لکھا کہ آپ ایک سُلجھے ہوئے آدمی، ایک بیٹے، ایک بھائی، ایک شوہر اور اب سب سے اہم باپ کی حقیقی مثال ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے یہ بھی لکھا کہ آپ اپنے خوابوں میں کامیاب ہوں۔

پوسٹ کے اختتام میں اداکارہ نے یاسر حسین سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے اداکارہ اقرا انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version