اسلام آباد آئیر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر

اسلام آباد آئیر پورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن متاثر ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 211 تقریبا 11 گھنٹوں سے زائد تاخیر کا شکار ہے جس کے باعث مسافروں نے بین الاقوامی کاؤنٹر پر دھرنا دے دیا ہے۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ اسلام آباد آئیر پورٹ پر نہ بیٹھے کی جگہ ہے اور نہ ہی کوئی سہولت فراہم کی گئی ہے جبکہ پی آئی اے انتظامیہ نے کھانا بھی نہیں فراہم کیا، ہمیں معلوم نہیں کب جہاز رائس ال خیمہ روانہ ہوگا۔
فلائیٹ انکوائری کے مطابق جہاز دن 10 بجے روانہ ہونے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ پی کے 211 کو اسلام آباد سے رآئس ال خیمہ رات 9 بجے روانہ ہونا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement