Advertisement

چیئرمین پی سی بی کا شائقین کیلئے فری ٹکٹس کا اعلان

رمیز راجہ

رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے شائقین کیلئے فری ٹکٹس دینے اعلان کر دیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے شائقین کرکٹ کیلئے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کرکٹ فینز کیلئے ایک ڈیپارٹمنٹ بنانے جارہے ہیں، جس میں فینز کیلئے فری ٹکٹ اور لیزر شو کا انعقاد کریں گے۔

Advertisement

رمیز راجہ نے کہا  کہ خود بھی کرکٹر ہوں جانتا ہوں شائقین کا کردار ہمیشہ سے بہت اہم رہا ہے۔

شائقین کی قومی ٹیم سے بہت توقعات ہوتی ہیں، فینز ہی اپنے کھلاڑی کو ایک دن میں ہیرو بنادیتے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ تمام کرکٹ فینز مل کر قومی ٹیم کو سپورٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version