Advertisement

برطانوی ہائی کمشنر کی پہلی بار کسی پاکستانی شادی میں شرکت

برطانوی ہائی کمشنر کریسٹن ٹرنر نے کہا ہے کہ آج میں مجھے  پہلی  دفعہ کسی پاکستانی شادی میں شرکت کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کریسٹن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر  جاری بیان میں کہا کہ شادی میں  پنجابی کھوسے پہن کر  بہت اچھا لگا۔

Advertisement

برطانوی ہائی کمشنر کریسٹن ٹرنر نے پنجابی کھوسے کی تصویر بھی اپنے  ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version