Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 21 ہزار200 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 21 ہزار200 کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 6 ہزار700 کیوسک اوراخراج 28 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 58 ہزار900 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار500 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 3 ہزار800 کیوسک اور اخراج 3 ہزار800 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 20 لاکھ 69000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 19 لاکھ 51000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 76 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 40 لاکھ 96 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version