Advertisement

سابق صدر آصف زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس دوسری بارچیلنج کر دیا

سابق صدرآصف علی زرداری نے نیب ریفرنس میں بریت کے معاملے میں توشہ خانہ ریفرنس دوسری بارچیلنج کردیا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائرکردی گئی۔

بیرسٹرشیرازراجپرکے ذریعے ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالت میں درخواست دائر ہوئی۔

درخواست میں کہا گیا کہ آصف زرداری پاکستان کے سابق صدر اورموجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں اورریفرنس کےذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

درخواست میں آصف زرداری نے کہا کہ نیب نےمجھ پرجھوٹے اور بےبنیاد کیسز بنائے۔ عدلیہ سے انصاف کی امید ہے۔

Advertisement

درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آرڈیننس کے بعد ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔

درخواست میں سقب صدر آصف زرداری نے استدعا کی کہ احتساب عدالت توشہ خانہ ریفرنس ختم کرے اورریفرنس کو واپس متعلقہ ادارے کو بھجوایا جائے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل احتساب عدالت میں سابق صدرآصف زرداری، سابق وزیراعظم اوردیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت  ہوئی جس میں عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظورکی۔

گذشتہ سماعت میں نیب گواہ عدالت پیش نہ ہو سکا جس کے باعث مزید کارروائی 2 دسمبرتک ملتوی کردی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version