Advertisement

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں آج مزید دو میچ  کھیلے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے میچ میں پاکستان آرمی کا مقابلہ سوئی سدرن گیس کمپنی سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ لائل پور کلب اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔

 لیگ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں نے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں دفاعی چیمپئن خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل)، پاکستان آرمی، سوئی سدرن گیس کمپنی، پاکستان ایئر فورس، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی سی اے)، مسلم کلب چمن، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز،لائل پور ایف سی، کراچی یونائیٹڈ اور ہما کلب اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا اور مسلم کلب چمن کی ٹیموں کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا تھا جبکہ کراچی یونائیٹڈ اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں کے درمیان بھی میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version