Advertisement

کراچی، انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ 2021 کے نتائج کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں 37624 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جس میں سے 22119 امیدوار کامیاب قرار پائے، اس طرح کامیابی کا تناسب 91.51 فیصد رہا۔

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء میں 3080 امیدوار اے ون گریڈ، 2123 اے گریڈ، 3825 بی گریڈ، 4036 سی گریڈ، 6605 ڈی گریڈ، 3450 ای گریڈ میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version