Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے قومی اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑیوں کی آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق   تین گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں کھلاڑی نیٹ پریکٹس کررہے ہیں، نیٹ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے گراؤنڈ فیلڈنگ کی مشقیں بھی کیں۔

 نمیبیا کے خلاف پلیئنگ الیون میں شامل گیارہ کھلاڑی آج ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لے رہے ۔

یہ تمام کھلاڑی کل سے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کریں گے جبکہ یہ تمام کھلاڑی کل بروز جمعے کو شام 6 بجے سے آئی سی سی اکیڈمی میں منعقدہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم اپنا پانچواں میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا ۔

Advertisement

دوسری جانب پاکستان نے اپنے 4 ابتدائی میچز جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version