Advertisement

فضائی آلودگی، لاہورپہلے دہلی دوسرے نمبر پر

سموگ

فضائی آلودگی کے اعتبارسے آج لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور دوسرے نمبر پر دہلی آ گیاہے۔

دنیا کے آلودہ شہروں میں کوریا کا شہر انچن بن تیسرے نمبر پر ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی شرح 377 ہو گئی ہے۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےلاہور شہرکی فضا میں آلودگی کے باعث سانس لینے میں دشواری اور آنکھوں کے مسائل کی شکایت سامنے آرہی ہیں۔

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے لاہورکے علاقے ٹاؤن شپ سیکٹر2 میں اے کیو آئی 419 ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

ٹاؤن ہال کے علاقے میں ائیرکوالٹی انڈیکس 206 ریکارڈ کیا گیا جبکہ پنجاب اسمبلی ہال بذریعہ موبائل وین 428 ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان میں پنجاب کا شہر ساہیوال 394 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے، لاہور دوسرے جب کہ بہاولپور 324 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version