میکسیکو کے ہوٹل پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 افراد ہلاک

میکسیکو کے شہر کنکون کے ہوٹل پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 8 مسلح افراد نے ہوٹل میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
میکسی کن پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران ہوٹل میں افراتفری مچ گئی تھی ، کئی لوگوں نے لابی میں جا کراپنی جان بچائی۔
واضح رہے کہ پولیس اورنیشنل گارڈ کی جانب سے ہوٹل کوگھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

