Advertisement

آئی جی پنجاب کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ

ملازم کو مستقل نہ کرنےکیخلاف درخواست پرسیکریٹری سی اینڈ ڈبلیوسے رپورٹ طلب

لاہورہائیکورٹ میں آئی جی پنجاب کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے درخواست گزاروں کی تنخواہیں ادا کرنے کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

سرکاری وکیل نے کہا کہ عدالتی احکامات پر 2019 میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ تمام ملازمین کی 2016 سے 2019 تک تنخواہیں متعلقہ ڈسٹرکٹ کو بھیجوا دی ہیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے مظہر سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی حکم کے باوجود کمیٹی قائم کرنے کے دوران تنخواہیں نہیں دی گئیں۔

Advertisement

ایک اور کیس میں لاہورہائیکورٹ نے دو بچوں کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کردیا۔ ماں بچی کو روتے ہوئے ساتھ لے گی۔

جسٹس ملک شہزاد نے ثمرہ بی بی کی درخواست پرکیس کی سماعت کی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ شوہر نے دو بچوں کو زبردستی اپنے پاس رکھا ہواہے۔ شوہر نے مار پیٹ کر گھر سے نکال دیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ عدالت کمسن بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version