Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار700 کیوسک اوراخراج 55 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 4 ہزار500 کیوسک اوراخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 61 ہزار100 کیوسک اور اخراج 56 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 8 ہزار200 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 4 ہزار100 کیوسک اور اخراج 4 ہزار100 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 21 لاکھ 92000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 20 لاکھ 38000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 72 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 43 لاکھ 2 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’تعلقات میں تاریخی موڑ؛ پاک سعودی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کا پیغام‘‘
  کیا 17 ارب ضائع ہو گئے؟ سکھر بیراج کے نئے گیٹوں میں خامیاں سامنے آگئیں
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان
پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پاکستان علماء کونسل نے اہم اعلان کردیا
احسن اقبال نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا
دہشتگرد افغان سرزمین کو سرحدپار دراندازی کیلئے استعمال کررہے ہیں، پاکستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version