Advertisement

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

شہرقائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں البتہ شہر میں 12کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوا چل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، جبکہ آج مطلع صاف رہے گا۔

اسلام آباد کا موسم

Advertisement

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور رات کے دوران سرد رہے گا۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب %45 تک رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کا موسم

بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گردونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، زیارت، قلات، پشین اور قلعہ سیف اللّٰہ سمیت صوبے کے دیگر شمالی اضلاع میں بھی موسم سرد اور خشکی برقرار ہے۔

قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، دالبندین اور ژوب میں 7، خضدار اور پنجگورمیں8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement

اس کے علاوہ اس کے علاوہ کشمیراورگلگت بلتستان میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔

آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 07، اسکردو میں منفی05، قلات زیارت میں منفی03 ،کالام اور گلگت میں منفی02، استور اورگوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version