Advertisement

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 21رکنی قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) نے 21 رکنی قومی جونئیر ہاکی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب کردہ جونیئر ہاکی اسکواڈ کی منظوری دے دی  ہے۔

قومی جونیئر ہاکی اسکواڈ میں وقار (گول کیپر)، عبداللہ (گول کیپر)، رضوان علی، عقیل احمد، عدیل لطیف، معین شکیل، عمادالدین انجم، رومان خان،غضنفر علی، حنان شاہد، رانا وحید، عمیر ستار، محب اللہ، ابوذر، عبدالمنان، علی عزیز، محسن حسن، محمد عبداللہ، احتشام اسلم، عبدالرحمن،اور سمیع اللہ شامل ہیں ۔

اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں میں حسن امین، مرتضی یعقوب، شاہ زیب (سندھ)، شاہ زیب (کشمیر) اور ارباز احمد شامل ہیں۔

 21 رکنی قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے اراکین 4 اکتوبر کو پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاہور رپورٹ کرینگے جہاں وہ قومی سینئر ہاکی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے ساتھ 6نومبر،7نومبر، 9 نومبر اور 10 نومبر کو ہاکی میچز کی سیریز کھیلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version