Advertisement

اے آر رحمان کی بیٹی کی پرفارمنس نے مداحوں کے دل جیت لیے

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے اپنی سحر انگیز آواز میں شاندار پرفارم کرکے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی میوزک انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ خدیجہ رحمان نے دبئی ایکسپو 2020 میں اپنی سحر انگیز  پرفارمنس سے مداحوں کو حیران کردیا۔

خدیجہ رحمان نے اپنا ہی پڑھا ہوا کلام ’فرشتوں‘ کو دبئی ایکسپو 2020 میں ناظرین کے سامنے پیش کیا۔

یاد رہےکہ خدیجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی پہلی پرفارمنس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے فن کو بطور پیغام لوگوں تک پہنچانے کی خواہش رکھتی ہیں۔

اے آر رحمان کی بیٹی نے کہا تھا کہ وہ ہمیشہ سے چاہتی ہیں کہ ان کے فن میں کوئی پیغام ہو، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ فن میں کسی کی کوئی تفریح شامل نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ موسیقی ایک ایسا میڈیم ہے جو ہر ایک کی سمجھ میں آتا ہے اور یہ ہر ایک کے دل و دماغ پر بہت بڑا اثر ڈالتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version