Advertisement

الیکشن کمیشن کو چاہیے آئندہ الیکشن ای وی ایم پر کروائے، فواد چوہدری

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے آئندہ الیکشن ای وی ایم پر کروائے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کورونا کی نئی قسم پر اسد عمر اور فیصل سلطان نے بریفنگ دی، معلوم ہوا ہے کہ یہ بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور یہ دس گنا ذیادہ رفتار سے پھیل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کابینہ نے صوبائی حکومتوں اور عوام کو کہا ہے کہ فوری ویکسین لگوائیں، ہم پانچویں قسم کو بھی شکست دیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے آئندہ الیکشن ای وی ایم پر کروائے،الیکشن کمیشن کو فنڈز بھی تبھی ملیں گے۔

فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے اس سال ریکارڈ چاول پیدا کیا۔ اب مسلسل قیمتوں میں کمی آئی ہے، ایک ماہ کے اندر چینی 60 روپے سستی ہوئی ہے جبکہ ٹماٹر 15،پیاز، چکن، چاول، ایل پی جی سستا ہوا۔

Advertisement

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ کراچی اور حیدرآباد میں بدقسمتی سے تیس سال حکومت کرنے والوں سے قیمتیں کنٹرول نہیں کرسکے، وزیراعلیٰ سندھ ان قیمتوں کو کنٹرول کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version