Advertisement

شعیب اختر کا آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر رد عمل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر  آسٹریلیا نے پہلی بار عالمی چیمپئن کا اعزاز  اپنے نام کیا۔

تفصیلات کے مطابق ٓسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد ڈریسنگ روم میں جوتوں میں بیئر پی کر  فتح کا جشن منایا، جس پر شائقین کرکٹ حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر  اپنا ردعمل دے دیا۔

شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کا جشن منانے کا یہ طریقہ عجیب نہیں؟

آسٹریلیا میں جشن منانے کے اس طریقے کو DOING A SHOEY کہا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version