Advertisement

چیف آف آرمی اسٹاف تائیکوانڈو چیمپئین شپ

 چیف آف آرمی اسٹاف تائیکوانڈو چیمپئین شپ کے لئے سات ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اورآفیشلز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  امان ،اردن ،کازکستان ،مصر اور ال سیلواڈور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

 ایران اور نیپال سے تعلق رکھنے والے میچ ریفریز بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جبکہ  امان کے اسکواڈ میں چار کھلاڑی اور ایک آفیشل شامل تین روزہ تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں مرد اور خواتین مقابلوں میں 16 گولڈز کے لیے مقابلے ہوں گے۔

 چیف آف آرمی اسٹاف تائیکوانڈو چیمپئین شپ اسلام آباد میں 6 سے 8 نومبر تک منعقد کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version