Advertisement

پاکستان ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان ڈیلرز ایسوسی ایشن  نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت کے ساتھ مزاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

اسٹیک ہولڈرز نے مارجن میں 99 پیسے کے اضافے پر اتفاق کیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کے موجودہ مارجن میں 83 پیسے کے اضافے پر اتفاق کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق  ڈیلرز کے مارجن میں 25 فیصد تک اضافہ مہنگائی کے اثرات کو کور کرے گا، موجودہ مارجن میں 25 فیصد اضافے کی مذکورہ تجویز کیلئے پیٹرولیم ڈویژن کوشش جاری رکھے گا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی اور وفاقی کابینہ میں تجاویز پیش کی جائیں گی۔

Advertisement

اسٹیک ہولڈرز نے اتفاق کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے اضافی اخراجات عام عوام پر منتقل کرنا قابل عمل نہیں۔حکومت کی جانب سے ایسوسی ایشن کو 6 ماہ مارجن پر نظر ثانی کی یقین دہانی کروائی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version