Advertisement

لاہور میں چنگچی میں لڑکی سے بدتمیزی کیس کا ڈراپ سین؛ لڑکی کا اہم بیان آگیا

لاہور کے ضلع کچہری میں چنگ چی رکشے پر خاتون کے ساتھ بدتمیزی کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون مہوش نے عدالت میں دو ملزمان کے حق میں بیان دے دیا۔

متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ دونوں ملزمان میرے ملزم نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تسلی کرنے کے بعد بتانا چاہتی ہوں کہ ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتی، ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

عدالت نے محمد عاطف اور عثمان ریاض کی درخواست ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے ملزمان کے خلاف کیس پر سماعت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version