Advertisement

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر مقرر

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر مقرر
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر منظور چوہدری کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈاکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک تعینات کیا تھا اور ڈاکٹر نجیب سومرو سیمی فائنل کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی بی سے ایک ماہر ڈاکٹر کی دستیابی کی درخواست کی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ڈاکٹر نجیب سومرو کی جگہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر منظور چوہدری کو پاکستان ٹیم کا ڈاکٹر مقرر کر دیا ہے اور ڈاکٹر منظور چوہدری نے ڈھاکہ میں پاکستان ٹیم کو جوائن بھی کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version