کشمور میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی، سپلائی معطل

کشمور میں گیس پائپ لائن پھٹنے کے باعث سپلائی معطل ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کشمور میں دوران کھدائی 4 انچ گیس پائپ لائن پھٹ گئی ہے جس کے باعث کشمور سٹی، ایریگیشن کالونی سمیت اور کئی علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گیس کی سپلائی معطل ہونے کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، تاحال گیس پائپ لائن کا مرمتی کام شروع نہیں ہو سکا۔
واضع رہے کہ ایس سی این جی، پی پی ایل عملی نے نئے میٹر لگانے کے لیے کام شروع کر دیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement