جمائما پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر کی مہم سے متاثر

برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے شروع کی گئی مہم سے متاثر ہو گئیں۔
پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کی ٹوئٹ کو جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا حصہ بنا لیا۔
Respect for @AzeemRafiq30 https://www.bolnews.com/urdu/latest/2021/11/927748/amp/
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) November 18, 2021
جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پربرطانیہ کے لیے انڈر 15، 17، 19 اور یارکشائر کے لیے میچز کھیلنے والے پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کی ٹوئٹ شیئر کی ہے۔
واضح رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ نے عظیم رفیق کی جانب سے تعصب کے خلاف شروع کی گئی مہم ’رَن ریسزم آؤٹ‘ کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News