Advertisement

ڈیوس کپ فائنل راؤنڈ کا بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چمپئین اسپین ٹرافی کی دوڑ سے باہر

عالمی کھیلوں میں سب سے بڑے ٹیم ایونٹ مقابلے مشہور ڈیوس کپ ٹینس چمپئین شپ میں دفاعی چمپئین اسپین روس کے ہاتھوں اپ سیٹ کے بعد ٹیم سے باہر ہو گیا.

میڈرڈ میں ہونے والے ڈیوس کپ کے اہم میچ میں رشین جوڑی آندرے روبلیو اور اسلان کراتسیو نے اسپینش جوڑی فیلی سیانولوپیز اور مارسیل گرینولرز کو 6-4 ، 6-2  ، 6-4 سے شکست دے دی۔

روس کی فتح کے بعد سربیا کی ٹیم کی بھی پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن بہتر ہو گئی۔

دفاعی چمپئین اسپیش کی اپ سیٹ شکست کی بڑی وجہ رافیل ندال کا زخمی ہونا بھی ہے ۔ جو اس اہم مقابلے سے قبل زخمی ہو گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف آفریدی نے ڈیبیو میچ میں 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا، قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 333 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں پر 185 رنز بنا لیے
بابراعظم کی شمولیت پر اختلافات شدید، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کا امکان نہیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version