Advertisement

مہوش حیات اپنی نئی ویڈیو کی وجہ سے تنقید کا شکار

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں آگئی ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

 پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ دبئی میں موجود ہیں۔

انسٹاگرام صارفین اداکارہ کی اس ویڈیو پر تنقید کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ کیا پہلی بار اس جگہ گئی ہیں جو اس طرح ویڈیو بنا کر پوسٹ کر رہی ہیں۔

جبکہ ایک انسٹاگرام صارف نے کہا کہ لگتا ہے آج کل اداکارہ مہوش حیات بہت فارغ ہیں۔

یاد رہے اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ سال 23 مارچ کو قومی تقریب میں مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version