Advertisement

این اے 133 ضمنی انتخاب: شائستہ پرویز کو جرمانہ، راجہ پرویز اشرف کو نوٹس جاری

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے شائستہ پرویز کو جرمانہ اور راجہ پرویز اشرف کو نوٹس جاری کر دیا۔

لاہور کے این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کو جرمانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ شائستہ پرویز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر20,000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ حلقے میں بل بورڈز، وال چاکنگ اور پینا فلکسز پر مکمل پابندی ہے۔

رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو پیپلز پارٹی امیدوار اسلم گل کی انتخابی مہم میں شرکت پر نوٹس جاری کیا گیا۔

رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو 29 نومبر کو ذاتی حیثیت میں وضاحت کیلئے طلب کر لیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version