Advertisement

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے  روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1544 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 4 ہزار 252 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1544 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 4 ہزار 252 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت  42 ڈالرز کی کمی 1797 فی اونس ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بجٹ 2024؛ یوٹیلیٹی اسٹورز کے حوالے سے بڑی خبر
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی، وجہ کیا ہے؟
سوزوکی ویگن آر کی نئی قیمت سامنے آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر
Next Article
Exit mobile version