Advertisement

ملتان میں تعلیمی اداروں کیلئے کورونا ویکسینیشن کی نئی گائیڈ لائینز جاری

ملتان میں تعلیمی اداروں کیلئے کورونا ویکسینیشن کی نئی گائیڈ لائینز جاری کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 17 سال سے کم عمر طلباء کیلئے دوسری ڈوز کی 30 نومبر ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔

 ڈپٹی کمشنرکا کہنا ہے کہ 30 نومبر کے بعد طلباء کی تعلیمی اداروں میں انٹری بند کردی جائے گی جبکہ طلباء کو دنیا کی محفوظ ترین فائزر ویکسین لگائی جارہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق این سی او سی کی جانب سے والدین کیلئے پرفارما بھی جاری کیا گیا ہے،  والدین اپنے بچوں  کو ریڈ  مہم کے دوران فوری ویکسین لگوائیں۔

واضح رہے کہ والدین پرفارما کے حصول کیلئے متعلقہ تعلیمی ادارے سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version