Advertisement

کورونا کی نئی قسم،بحرین نے 6 ممالک پر پابندی لگا دی

بحرین نے کورونا کی خطرناک ترین نئی قسم B.1.1.529 سامنے آنے پر متعدد ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔

 خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر ‏رکھتے ہوئے بحرین نے 6 ممالک کے لیے پروازیں معطل کر دیں۔

ابتدائی طور پر تشخیص کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ویکسینز کے مقابلے میں بھی زیادہ مزاحمت کر ‏‏سکتی ہے اور وائرس کی نئی قسم کےاثرات سمجھنےمیں وقت لگےگا۔

کورونا کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد برطانیہ کی جانب سے جنوبی افریقا پر فضائی پابندی عائدکر دی ‏‏گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version