Advertisement

منشیات کے اڈوں کو ختم کرکے پارک قائم کیا جارہا ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب

جب میئر، وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم ہمارا ہو گا تو فرق نظر آئے گا، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ منشیات کے اڈوں کو ختم کرکے پارک قائم کیا جارہا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے  لیاری ندی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارک کے قیام کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ لیاری ندی سے متصل پارک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، پارک لیاری ندی سے ملحقہ پانچ ایکڑ اراضی پر قائم کیا جائیگا۔

 سندھ حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ماضی میں اس جگہ منشیات فروش بیٹھتے تھے، منشیات کے اڈوں کو ختم کرکے پارک قائم کیا جارہا ہے۔

 مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت ہے کہ لیاری ایکسپیرس وے کے اطراف اربن فاریسٹ قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

 سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ پارک میں فٹ بال گراؤنڈ بنایا جائیگا جبکہ پودے اور درخت بھی  لگائے جائیں گے ۔ فٹ بال گراؤنڈ سے علاقہ مکینوں کو صحت مند سرگرمی میسر ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version