Advertisement

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی حسن علی کے حق میں بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ حسن علی پاکستان ٹیم کی جان ہے،اس میں پاکستانی ٹیم کی روح ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی پر شکست کی ذمے داری ڈالنا نا مناسب ہے،حسن علی ایک فائٹر کرکٹر ہے،اس نے پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی جتوائی ہوئی ہے۔

ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ حسن علی ایک میچ ونر بولر رہے،اس نے گزشتہ ایک سال سے پاکستان کے لیے شاندار کرکٹ کھیلی ہے۔

ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان دو دن آئی سی یو میں رہا ،میچ کی صبح میں نے اور بابر اعظم  نے اس سے ملاقات کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا مزید کہنا تھا کہ رضوان سے ملاقات کے دوران محمد رضوان نے مجھ سے کہا کہ میری جان بھی پاکستان کے لیے چلی جائے تو پروا ہ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version