Advertisement

کراچی دنیا میں فضائی آلودگی میں تیسرے نمبر پر آگیا

شہر میں ہوا کی سمت تبدیل ہونے کے باعث کراچی دنیا میں فضائی آلودگی میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کےمطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر آگیا ہے، لاہورمیں آلودہ  ذرات کی مقدار356 اور کراچی میں 184 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، جبکہ 201 سے 300  درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے۔

خیال رہے کہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

واضح رہے کہ کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کا دارالحکومت دہلی پہلے نمبر پر ہے۔

Advertisement

فضائی آلودگی:

فضائی آلودگی ہوا میں موجود وہ مادے یا ذرات ہوتے ہیں جو کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت فضا کا حصہ بنتے ہیں۔

فضائی آلودگی گیسوں کی زیادتی، زہریلی گیسوں، تابکاری شعاعوں، کیمیائی مادوں، ٹھوس ذرات، مائع قطرات، گرد و غبار اور دھویں وغیرہ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور یہ انسانی صحت اور ماحول دونوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version