Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 21 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28785 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28349 ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے 2 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 1 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 12 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28785 ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7626، بلوچستان میں 362، خیبرپختونخوا میں 5864 ، آزاد کشمیر میں 743 ،اسلام آباد میں 957 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13047 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 12 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 13047 ہوگئی ہے۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version